چین کی نمایاں کمپنی ایور برائٹ انٹرنیشنل کی پاکستان کے ویسٹ منیجمنٹ شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
چائینہ ایور برائٹ انٹرنیشنل لمٹیڈ گروپ چین میں کوڑاکرکٹ کو تلف کر کے توانائی حاصل کرنے کے 100 سے زائد پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس معتبر چینی کمپنی نے پاکستان میں کواڑا کرکٹ کو تلف کرنے کے عمل سے متعلق سہولیات فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔ ایور برائٹ انٹرنیشنل کی ذیلی کمپنی ایور برائٹ انوائرمینٹل انرجی(سوزہو) لمٹیڈ کے صدر ہوانگ مینگ شینگ نے اس ضمن میں کہنا ہے کہ ان کی کمپنی لوکل گورنمنٹس کے ساتھ کوڑا کرکٹ اور گھریلو ویسٹ منیجمنٹ کو ری سائیکل کرنے کیلئے مشترکہ طور پر پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ایک پلانٹ متعارف کروانے کی خواہشمند ہے۔ واضح رہے کہ اس کمپنی کا شمار چینی صوبہ جیانگسو کے اہم تریں شہر سوزہو کی ممتاز کمپنیوں میں ہوتا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…