Home Latest News Urdu چین کی کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت مضبوط دوستی کی علامت ہے۔
Latest News Urdu - April 21, 2020

چین کی کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال میں پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت مضبوط دوستی کی علامت ہے۔

Enter Your Summary here.

ایک رپورٹ کے مطابق چین اور پاکستان کے دو طرفہ عوام کے درمیان مراسم کومضبوط دوستی کا مظہر قرار دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کووڈ-19 کے پھیلنے کے بعد چین ایک مشکل وقت کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستان کی مدد کے لئے آگے بڑھا۔جبکہ یہ بھی قابل ستائش بات ہے کہ پاکستان کو چین کے عوام اور نجی شعبوں کی جانب سے بھی طبی امداد اور مدد معاونت فراہم کی گئی ہے۔ یہاں تک کہ چین کےغیر منافع بخش اداروں اور تعلیمی اداروں نے بھی پاکستان کوکووڈ- 19 کا مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …