چین کی کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں کامیابیاں بےمثال۔۔۔ ڈاکٹر ظفر مرزا۔
Enter Your Summary here.
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی طبی ماہرین کے متاثر کن کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے موثر انداز میں وبائی مرض پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر ایک مثال قائم کی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی ماہرین کی آمد سے پاکستانی میڈیکل عملہ تربیت حاصل کرکے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا اور یہ مقامی عملہ کی مہارتوں کو نکھارنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا۔ اس کے علاوہ انہوں نےسی پیک کے تحت صحت کے شعبے میں بھی دوطرفہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …