چین کے تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان کو امدادی اشیاء عطیہ کر دیں۔
چین کی عوامی حکومت تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین رینمبی کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ امدادی سامان میں خیمے، فوڈ پیکجز اور کمبل شامل ہیں جن کی پاکستان میں فوری ضرورت ہے۔ اس فیصلے کا اعلان گزشتہ ہفتے چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کو تیانجن کے پارٹی سیکرٹری لی ہونگ ژونگ کی طرف سے لکھے گئے ایک خصوصی خط میں کیا گیا۔
Comments Off on چین کے تیانجن میونسپلٹی نے پاکستان کو امدادی اشیاء عطیہ کر دیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …