چین کے حالیہ دو اہم اجلاس چین سمیت پوری دنیا کے لیے نہایت اہمیت کے حامل ہیں،پاکستانی سفیر معین الحق۔
.
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ چین کے حالیہ دو اہم اجلاس چین کے سیاسی کیلنڈر میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہیں نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا میں ہمیشہ سے نہایت اہمیت کا حامل تصور کیاجاتا ہے۔واضح رہے کہ چینی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے سالانہ اجلاسوں کو “دو اجلاس” کہا جاتا ہے۔پاکستابی سفیر معین الحق نے یہ بھی کہاکہ انہوں نے ان اجلاسوں میں گزشتہ سال بطور مبصر شرکت کی تھی اور وہ اس سال دوبارہ شرکت کررہیں ہیں کیونکہ چینی حکومت ان اجلاسوں کو نہ صرف کارکردگی کاجائزہ لینے کے لیے بروئے کارلاتی ہے بلکہ مستقبل کی کارکردگی کے اہداف کا تعین بھی کرتی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …