Home Latest News Urdu چین کے شہر انہوئی میں ونڈو آف پاکستانی کلچر کا آغاز۔
Latest News Urdu - June 21, 2022

چین کے شہر انہوئی میں ونڈو آف پاکستانی کلچر کا آغاز۔

.

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر انہوئی میں ونڈو آف پاکستانی کلچر کی ترقی سے پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی روابط اور تبادلوں میں اضافہ ہوگا۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات سفیر معین الحق، تائیہو ورلڈ کلچرل فورم (ٹی ڈبلیو سی ایف) کے سیکرٹری جنرل زینگ چوانکسین اور دیگر حکام نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ پاکستانی ثقافت کی ونڈو چینی وزٹرز کو مختلف قسم کی پاکستانی اشیاء اور ثقافت سے روشناس کرائے گا جن میں قالین، زیورات، دوپٹے، لیمپ اور دستکاری شامل ہیں۔

Comments Off on چین کے شہر انہوئی میں ونڈو آف پاکستانی کلچر کا آغاز۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…