Home Latest News Urdu چین کے وسط خزاں فیسٹیول کی تقریبات کا پاکستان میں بھی انعقاد ہوگا۔
Latest News Urdu - September 21, 2021

چین کے وسط خزاں فیسٹیول کی تقریبات کا پاکستان میں بھی انعقاد ہوگا۔

.

دو طرفہ سیاحتی سرگرمیوں کے طور پرپاکستان میں چائینہ کلچرل سینٹر(سی سی سی پی) نے چینی 2021 مڈ آٹم فیسٹیول:اے مون مومنٹ ٹو ریمیمبر اِن دی کنٹری کے عنوان کے تحت آن لائن ثقافتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ چین کی منسٹری آف کلچر اینڈ ٹورازم اینڈ دی نیٹ ورک آف انٹرنیشنل کلچرل لنک اِنٹتیز کے بیوروآف انٹرنیشنل ایکسچینج اینڈ کوآپریشن اور اوورسیزچائینہ کلچرل سینٹرزاینڈ چائینہ ٹورازم آفسز کی طرف سے مشترکہ طور پر منعقد کیا جا رہا ہے اور یہ ایک اہم چینی تہوار ہے۔

Comments Off on چین کے وسط خزاں فیسٹیول کی تقریبات کا پاکستان میں بھی انعقاد ہوگا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…