چین،افغانستان اورپاکستان مشترکہ طور پر بی آر آئی کی مضبوطی کے ضامن، سی پیک کو افغانستان تک وسعت دیں گے،چینی وزیر خارجہ وانگ یی
.
چین، افغانستان اور پاکستان مشترکہ طور پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دے سکتے ہیں اور علاقائی رابطوں میں افغانستان کی شرکت میں مدد کر سکتے ہیں، چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے چین میں تینوں وزرائے خارجہ کے درمیان منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔اس اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے شرکت کی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






