Home Latest News Urdu چینی اسکالرشپ کونسل کی جانب سے پاکستانی طلباء کو ایچ ای سی کے ذریعے سےاسکالرشپس کی پیشکش۔
Latest News Urdu - December 26, 2021

چینی اسکالرشپ کونسل کی جانب سے پاکستانی طلباء کو ایچ ای سی کے ذریعے سےاسکالرشپس کی پیشکش۔

.

پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے چینی حکومت کے اسکالرشپ پروگرام 2022-2023 کے لیے طلباء اور اسکالرز کو نامزد کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وظائف 3 جنوری کو بند ہوں گے اور یہ چینی اسکالرشپ کونسل (سی ایس سی) کے تعاون سے پاکستانی طلباء اور اسکالرز کو چین کی یونیورسٹیوں میں مطالعہ اور تحقیق کرنے کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت نامزد یونیورسٹیاں سائنس سے لبرل آرٹس تک مختلف قسم کے تعلیمی پروگرام پیش کرتی ہیں۔

Comments Off on چینی اسکالرشپ کونسل کی جانب سے پاکستانی طلباء کو ایچ ای سی کے ذریعے سےاسکالرشپس کی پیشکش۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …