Home Latest News Urdu چینی انجینئرز ہری پور کے بالڑھیر ڈرائی پورٹ کا ڈیزائن تیار کریں گے۔
Latest News Urdu - September 28, 2020

چینی انجینئرز ہری پور کے بالڑھیر ڈرائی پورٹ کا ڈیزائن تیار کریں گے۔

.

ہری پور کا بالڑھیر ڈرائی بندرگاہ جو سی پیک کے دوسرے مرحلے کے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔چینی انجینئرز اس کا ڈیزائن مرتب کریں گے۔ مجوزہ ڈرائی پورٹ سے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے سے مقامی افراد کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔ یہ ہری پور شہر کے مشرق میں بالڑھیر ریلوے سٹیشن کے قرب و جوار میں تعمیر کیا جائے گا۔

Comments Off on چینی انجینئرز ہری پور کے بالڑھیر ڈرائی پورٹ کا ڈیزائن تیار کریں گے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …