Home Latest News Urdu چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کے سبب مکئی اور سویابین کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔
Latest News Urdu - September 1, 2021

چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کے سبب مکئی اور سویابین کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

.

پنجاب اور سندھ میں پھیلے ہوئے 13 پلاٹوں میں مکئی اور سویابین کی خزاں کی بوائی مکمل ہوچکی ہے جس میں چینی کاشتکاری کی اعلٰی پیداواری ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔یہ کاشتکاری 150 ایکڑ سے زائد اراضی پر کی گئی ہے جو کہ پچھلے سالوں کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔ مقامی کسانوں نے اس کاشتکاری ٹیکنالوجی کے بارے میں جاننے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ تربیتی سیشن انٹروکروپنگ سینٹر میں منعقد کیے جائیں گے جو مشترکہ طور پر سیچوان زرعی یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے بنایا ہے۔

Travel With Girls

Comments Off on چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کے سبب مکئی اور سویابین کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…