Home Latest News Urdu چینی انٹرپرائز کی جانب سےپاکستان کو کووڈ-19 سے نمٹنے میں مدد کے لئے خودکار ماسک پروڈکشن لائنز کا عطیہ۔
Latest News Urdu - May 18, 2020

چینی انٹرپرائز کی جانب سےپاکستان کو کووڈ-19 سے نمٹنے میں مدد کے لئے خودکار ماسک پروڈکشن لائنز کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

ایک معروف چینی ہائی ٹیک کمپنی ززوؤ زنائیک سسٹم ٹیکنالوجی نے کووڈ -19 سے نمٹنے کے لئے ماسک انڈسٹری کی تعمیر میں مدد کے لئے دو خودکار انٹیلیجنٹ ماسک پروڈکشن لائنز پاکستان کو عطیہ کیا ہے۔ بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے کے ذریعہ عطیہ کردہ ایک دن میں ایک لاکھ ماسک تیار کرنے کی گنجائش کے ساتھ پیداواری لائنیں پاکستان میں خودکار ماسک کی تیاری میں تیزی لائیں گی۔ دوسری طرف پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے پاکستان کو کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے میں چین کے تمام شعبوں کی طبی امداد کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔