Home Latest News Urdu چینی اور پاکستانی کمپنیاں تجارت اور مالیات میں تعاون کو فروغ دیں گی
Latest News Urdu - November 17, 2022

چینی اور پاکستانی کمپنیاں تجارت اور مالیات میں تعاون کو فروغ دیں گی

.

چین اور پاکستان کی کمپنیوں نے شنگھائی میں منعقدہ چین پاکستان مالیاتی اور تجارتی تبادلے کے فورم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس فورم میں چین پاکستان کراس بارڈر ای کامرس (بوڑو) لائیو سٹریمنگ بیس کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں قونصل جنرل آف پاکستان شنگھائی کے قونصل جنرل حسین حیدر اور چین میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے چیف نمائندے فلک شیر زمان نے لائسنس جاری کیا۔ جبکہ فورم کے ایک منتظم، شنگھائی ہیوگوان کلچر میڈیا کے ڈائریکٹر چاؤ چی جیانگ کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک کمپنی رجسٹر کی گئی ہے۔

Comments Off on چینی اور پاکستانی کمپنیاں تجارت اور مالیات میں تعاون کو فروغ دیں گی

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…