Home Latest News Urdu چینی این جی اوز کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ۔
Latest News Urdu - July 25, 2020

چینی این جی اوز کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین کی تین این جی اوز نے حال ہی میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کی غیر سرکاری تنظیموں نے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے آل پاکستان چائینہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن (اے پی سی ایف اے) کو ماسکس پہنچا دیئے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ طبی عطیہ چین کی “سلک روڈ اینٹی ایپڈیمک جوائینٹ ایکشن” کا ایک حصہ ہے۔ یہ عطیات عالمی وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے سے متعلق بین الاقوامی تعاون میں چینی این جی اوز کی کاوشوں کی مظہر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان