Home Latest News Urdu چینی سائنسدانوں نے باسمتی چاول کے ہائبرڈ بیج متعارف کرانے میں پاکستان کو مدد فراہم کی۔
Latest News Urdu - January 11, 2022

چینی سائنسدانوں نے باسمتی چاول کے ہائبرڈ بیج متعارف کرانے میں پاکستان کو مدد فراہم کی۔

.

گارڈ ایگری اور گارڈ گروپ آف کمپنیز کے سی ای او شہزاد علی ملک کے مطابق باسمتی چاول کے پاکستانی کسانوں کو چین کی مدد سے ہائبرڈ بیج ملنے کا امکان ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ چینی سائنس دان باسمتی کی ہائبرڈ اقسام کو متعارف کرانے میں مدد کریں گے جو کہ یکساں فائدہ مند خصوصیات مگر فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حامل ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ ان کی کمپنی کے محققین نے چینی سائنسدانوں کے ساتھ مل کر کام شروع کر دیا ہے تاکہ انہی خصوصیات کے حامل ہائبرڈ باسمتی کی اقسام متعارف کرائی جا سکیں جبکہ نتائج دو سالہ فیلڈ ٹرائل کی تکمیل کے بعد سامنے آئیں گے۔

Comments Off on چینی سائنسدانوں نے باسمتی چاول کے ہائبرڈ بیج متعارف کرانے میں پاکستان کو مدد فراہم کی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…