Home Latest News Urdu چینی سرمایہ کار آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، صدر عارف علوی۔
Latest News Urdu - February 22, 2022

چینی سرمایہ کار آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، صدر عارف علوی۔

Enter Your Summary here.

کراچی میں سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ(ایس ڈبلیو آئی ٹی) کے زیر اہتمام پریذڈنشل آرٹیفشل انٹیلجنس اینڈ کمپیوٹنگ (پی آئی اے آئی سی) گرینڈ انٹری ٹیسٹ 2022 سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا ہےکہ چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چینی سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد پہلے ہی پاکستان میں سرمایہ کاری کر چکی ہے جبکہ حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ملک میں داخلے کو آسان بنا دیا ہے اور چین پاکستان کی آئی ٹی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے۔

Comments Off on چینی سرمایہ کار آئی ٹی انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، صدر عارف علوی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…