Home Latest News Urdu چینی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں تیزی۔
Latest News Urdu - July 31, 2020

چینی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں تیزی۔

Enter Your Summary here.

چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی پیداوارکے لئے پُرعزم ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے بھی بیرون ملک صاف توانائی کی سمت بڑھنے پر زور دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشہ ایک دہائی میں بی آر آئی کے سبب بیرون ملک توانائی کے اخراجات نہایت کم ہوگئے ہیں۔ بی آر آئی کے تحت چینی سرمایہ کاری ​​سے پاکستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2020ءمیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پاکستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں 57 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ چونکہ چین پاکستان میں زیادہ سے زیادہ بجلی گھروں کی تعمیر کر رہا ہے لہذا توقع کی جارہی ہے کہ کوئلے سے بجلی کی پیداوار ملک میں مزید بڑھ جائے گی۔

Comments Off on چینی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں تیزی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …