چینی سفارت خانہ کی جانب سے اسلام آباد کی مقامی آبادی کو راشن کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے اسلام آباد میں مقامی آبادی کے لئے راشن عطیہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں وبائی مرض کے سبب درپیش آزمائشوں پر قابو پانے میں مدد کے طور پرنیک خواہشات کے ساتھ راشن عطیہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اقدامات کووڈ-19 سے نمٹنےکے لئے چین کی مستقل حمایت کے علاوہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین قربتوں کو مزید مستحکم کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…