Home Latest News Urdu چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر کی جانب سے کینٹن میلے میں پاکستانی کمپنیوں کو شرکت کی دعوت۔
Latest News Urdu - April 12, 2021

چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر کی جانب سے کینٹن میلے میں پاکستانی کمپنیوں کو شرکت کی دعوت۔

.

چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر ژی گوکسانگ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے مابین آن لائن میٹنگ کے دوران ژی گوکسانگ نے پاکستانی کمپنیوں کو کینٹن میلے میں شرکت کی دعوت دی ہے اور ان کی برآمدات میں اضافے کے امکانات کی نشاندہی کی ہے۔ ژی گوکسانگ نے آئندہ ہونے والے 129 ویں چائینہ امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلے کی بھی تفصیلات بتائیں جو 15 سے 24 اپریل کے درمیان آن لائن منعقد ہوگا۔ انہوں نے پلیٹ فارم کو مختلف ممالک کے مابین وِن-وِن تعاون کا اہم موقع قرار دیا۔

Comments Off on چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر کی جانب سے کینٹن میلے میں پاکستانی کمپنیوں کو شرکت کی دعوت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …