Home Latest News Urdu چینی سفارت خانےکی جانب سے وبائی بیماری کے دوران پاکستان کے پسماندہ علاقوں کی مدد کے لئےعطیات کی فراہمی۔
Latest News Urdu - May 19, 2020

چینی سفارت خانےکی جانب سے وبائی بیماری کے دوران پاکستان کے پسماندہ علاقوں کی مدد کے لئےعطیات کی فراہمی۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کے پھیلاؤکے دوران چینی حکومت ، کمپنیاں اور تنظیمیں پاکستان کی مدد کے لئے کوشاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے دوران سابقہ فاٹا کے علاقے کے لوگوں کے لئے روز مرہ کی ضروریات سے متعلق کیئر پیکیجز عطیہ کیے ہیں تاکہ غریبوں کو وقتی آزمائشوں پر قابو پانے میں مدد مل سکے۔واضح رہے کہ پاکستان اورچین کی بے مثال اسٹریٹجک شراکت داری باہمی اعتماد ، افہام و تفہیم اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔بلاشبہ اس مشکل وقت میں چینی اداروں کی فراخدلی کے ساتھ عطیات اور پاکستان کی بھرپور حمایت اور یکجہتی قابلِ احترام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …