Home Latest News Urdu چینی سفیر اورعاصم سلیم باجوہ کے مابین سی پیک کے تحت توانائی ، گوادر پورٹ اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - December 23, 2020

چینی سفیر اورعاصم سلیم باجوہ کے مابین سی پیک کے تحت توانائی ، گوادر پورٹ اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی اور مفاہمت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انہوں نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت توانائی ، گوادر بندرگاہ اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Comments Off on چینی سفیر اورعاصم سلیم باجوہ کے مابین سی پیک کے تحت توانائی ، گوادر پورٹ اور زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…