چینی سفیر برائے پاکستان کی پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔
Sharza Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری خصوصاً پی ٹی آئی اور کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کے ساتھ باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات سے دونوں فریقین کے درمیان جماعتی تعاون کو فروغ دینے کے علاوہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے میں نہایت مدد ملے گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






