چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پی آئی ایف اے اور آئی سی ڈبلیو اے کے زیر اہتمام سیمینار میں دانشورانہ رائے کی تعریف کی۔
.
پاکستان اور چین کے مابین 70 سالہ سفارتی تعلقات کی مناسبت سے اسلام آباد کونسل آف ورلڈ افیئرز (آئی سی ڈبلیو اے) اور چائینیز انسٹیٹیوٹ آف فارن افیئرز (سی پی آئی ایف اے) نے سیمینار کا اہتمام کیا جس میں سی پیک کے تحت باہمی مفادات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر گفت و شنید کی گئی۔ اس تقریب میں چینی سفیر نونگ رونگ اور چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کی کلیدی تقریریں شامل تھیں اور اس میں متعدد معززین نے بھی شرکت کی۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ اس تقریب میں دونوں اطراف کی دانشورانہ رائے شامل تھی۔
صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …