Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم خان کو راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے افتتاح پر مبارکباد پیش کی۔
Latest News Urdu - May 31, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم خان کو راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے افتتاح پر مبارکباد پیش کی۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کی بدولت کامیابی کے ساتھ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ نے سی آر بی سی،کے پی زیڈ ڈی ایم سی اور سنچری اسٹیل مل کی کامیابی اور روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم خان کو راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے افتتاح پر مبارکباد پیش کی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان