Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی بزنس ٹو بزنس ایف پی سی سی آئی اجلاس میں اظہار خیال۔
Latest News Urdu - April 9, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی بزنس ٹو بزنس ایف پی سی سی آئی اجلاس میں اظہار خیال۔

.

ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس میں اپنے خطاب کواہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پرکہا کہ بزنس کمیونٹی سے گفت و شنید کے بعد پاک چین تعلقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کیا گیا ہے۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی بزنس ٹو بزنس ایف پی سی سی آئی اجلاس میں اظہار خیال۔

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…