Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے صدرِ پاکستان عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔
Latest News Urdu - March 30, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے صدرِ پاکستان عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

.

ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کووڈ-19 سے جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  پاکستان اور چین کو مشترکہ کوششوں کے ذریعے سے کورونا وائرس سے لڑنے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ قبل ازیں چینی سفیر نونگ نے وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے صدرِ پاکستان عارف علوی کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …