Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - June 2, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہاچینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی طرف سے کووڈ-19 ویکسین پاک ویک کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا ہےجو کین سینو بائیولوجیکس انکارپوریشن چین کے اشتراک سے تیار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اس کو پاک چین تعاون کے لئے ایک نئی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کووبا سے نمٹنے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اورچین کی عالمی برادری کے لئےصحت کے شعبے میں موثرکردار بھی اجاگر ہوگا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …