Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ کی مشترکہ ڈرائنگ مقابلے میں شرکت،اسے 70 سالہ سفارتی تعلقات کا تحفہ قرار دیا۔
Latest News Urdu - May 10, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ کی مشترکہ ڈرائنگ مقابلے میں شرکت،اسے 70 سالہ سفارتی تعلقات کا تحفہ قرار دیا۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے حال ہی میں چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ طور پر منعقدہ ایک آن لائن ڈرائنگ مقابلے میں شرکت کی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے مڈل اسکولوں کے 500 انعام یافتہ افراد کو مبارکباد پیش کی اور اسے چین پاکستان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کا ایک بہترین تحفہ قرار دیا۔ انہوں نے مقابلے کو کامیاب بنانے پر اساتذہ اور شرکاء کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ کی مشترکہ ڈرائنگ مقابلے میں شرکت،اسے 70 سالہ سفارتی تعلقات کا تحفہ قرار دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …