Home Latest News Urdu چینی سفیر نے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کو سی پیک کے تحت سہ فریقی تعاون کی عمدہ مثال قرار دیا۔
Latest News Urdu - April 7, 2021

چینی سفیر نے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کو سی پیک کے تحت سہ فریقی تعاون کی عمدہ مثال قرار دیا۔

.

ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ سی پیک فریم ورک کے تحت چین-پاکستان -قطر تعاون کی ایک عمدہ مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئلہ سے چلنے والا پاور پلانٹ کم ٹیرف کے ساتھ صاف توانائی پیدا کررہا ہے۔

Comments Off on چینی سفیر نے پورٹ قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ کو سی پیک کے تحت سہ فریقی تعاون کی عمدہ مثال قرار دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …