Home Latest News Urdu چینی سفیر نے ہنگامی امداد ایک لاکھ ڈالر کا چیک ریڈ کراس پاکستان کے حوالے کر دیا۔
چینی سفیر نے ہنگامی امداد ایک لاکھ ڈالر کا چیک ریڈ کراس پاکستان کے حوالے کر دیا۔
چین کے ریڈ کراس ادارے نے اغوا شدہ جعفر ایکسپریس ترین کے متاثرہ مسافروں کی امداد کیلئے ایک لاکھ ڈالر کیش کا عطیہ دیاہے ۔ اسلام آباد میں چینی سفیر جیان ژائے دونگ نے ایک خصوصی تقریب میں ایک لاکھ ڈالر کا چیک ریڈکراس پاکستان کی سربراہ فرزانہ ملک کے حوالے کیا، یہ رقم جعفر ایکسپریس کے متاثرہ مسافروں کی امداد کیلئے فراہم کی گئی ،پاکستانی اداروں کے سینئر حکام بھی تقریب میں موجود تھے ۔
Comments Off on چینی سفیر نے ہنگامی امداد ایک لاکھ ڈالر کا چیک ریڈ کراس پاکستان کے حوالے کر دیا۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…