Home Latest News Urdu چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف، سی پیک کے سفر کو بخوبی احسن طریقے سے آگے بڑھانے کےعزم کا اظہار۔
چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف، سی پیک کے سفر کو بخوبی احسن طریقے سے آگے بڑھانے کےعزم کا اظہار۔
.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران پاکستان میں تعینات نئے چینی سفیر نے راہداری منصوبے کے لئے ونڈو ون اسٹاپ سروس مہیا کرنے پر سی پیک اتھارٹی کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستانی عوام کی تقدیر بدل دے گا۔ عاصم باجوہ نے کہا کہ سی پیک اتھارٹی سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے میں سفارتخانے کو مدد فراہم کرے گی۔
Comments Off on چینی سفیر کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف، سی پیک کے سفر کو بخوبی احسن طریقے سے آگے بڑھانے کےعزم کا اظہار۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …