Home Latest News Urdu چینی سفیر کی جانب سےصدر عارف علوی کا حالیہ کامیاب دورہ گوادر نہایت خوش آئند قرار۔
Latest News Urdu - January 24, 2022

چینی سفیر کی جانب سےصدر عارف علوی کا حالیہ کامیاب دورہ گوادر نہایت خوش آئند قرار۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے صدر عارف علوی کے حالیہ دورہ گوادر کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے گوادر کی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چینی ایڈ کے تحت 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ کا منصوبہ تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین مقامی لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کے لیے پاکستانی حکومت کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کرے گا۔

Comments Off on چینی سفیر کی جانب سےصدر عارف علوی کا حالیہ کامیاب دورہ گوادر نہایت خوش آئند قرار۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…