Home Latest News Urdu چینی سفیر یاؤ جِنگ کی پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر مدد و معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔
Latest News Urdu - March 27, 2020

چینی سفیر یاؤ جِنگ کی پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر مدد و معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کووڈ-19کی وبا سے نمٹنے کے لئے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نےگفتگو کے دوران چین کی بے لوث اور ٹھوس حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی بے لوث حمایت اور طبی امداد سے پاکستان کی وبا پر قابو پانے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…