چینی صدر شی جن پنگ نے خط میں وزیر اعظم عمران خان کی 68 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
.
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر بھیجے گئے خط میں چینی صدر شی جن پنگ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاک چین سدا بہار حکمت عملی کی مشترکہ شراکت داری کی مضبوطی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان مراسم میں کسی صورت کوئی لغزش نہیں آئے گی۔ انہوں نے کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون کو بھی سراہا۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کی تکمیل کو پورے خطے کی ترقی کے لئے اہم قرار دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …