Home Latest News Urdu چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس۔
Latest News Urdu - August 30, 2022

چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس۔

.

چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں سیلاب کی  تباہ کاریوں پر پاکستانی صدر عارف علوی کو اظہارِ افسوس کا پیغام بھیجا ہے۔ اس پیغام میں چینی صدر شی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدید سیلاب سے جانی و مالی کافی نقصان ہوا ہے۔ چینی حکومت اور عوام کی جانب سے اور اپنی طرف سے چینی صدر نے جاں بحق ہونے والوں کے لیے افسوس کے ساتھ ساتھ زخمیوں اور متاثرہ علاقوں کے لوگوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

Comments Off on چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سےپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …