Home Latest News Urdu چینی صدر نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے درمیان باہمی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دےدیا۔
Latest News Urdu - March 31, 2022

چینی صدر نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے درمیان باہمی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دےدیا۔

.

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی میں خانہ جنگی کا شکار رہنے کے بعد افغانستان کو کئی شعبوں میں ترقی کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک افراتفری سے بہتری کی طرف منتقلی کے ایک اہم لمحے پر پہنچ گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےمشرقی چین کے صوبہ آنہو میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس میں اپنے تحریری ریمارکس میں کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام افغان ایک پرامن، مستحکم، ترقی پسند اور خوشحال افغانستان کے خواہشمند ہیں۔

Comments Off on چینی صدر نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کے درمیان باہمی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دےدیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…