Home Latest News Urdu چینی صدر کی جانب سےخطوط کے جواب ملنے پر پاکستانی طلباء کانہایت مسرت کا اظہار۔
Latest News Urdu - May 19, 2020

چینی صدر کی جانب سےخطوط کے جواب ملنے پر پاکستانی طلباء کانہایت مسرت کا اظہار۔

Enter Your Summary here.

پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے بتایا ہے کہ بیجنگ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نےچینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے ان کےخطوط کا جواب موصول ہونے پر نہایت مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پاکستانی طلباءکی اپنےشہریوں کی طرح کی دیکھ بھال کرنے پر چینی حکومت کا نہایت شکریہ ادا کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے چین کو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …