چینی صدرشی جن پنگ کا بیجنگ میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء کے خطوط کا جواب۔
Enter Your Summary here.
بیجنگ میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء نے کووڈ-19 کی وباء کے دوران اپنے قیام کے دوران چین کی حکومت کی دیکھ بھال اور موثر مدد پر نہایت شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ پاک چین دوستی کو مزیدمستحکم کرنے میں اپنا حصہ ڈالنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کے خطوط کا جواب دیا ہے۔چینی صدر نے ان کوعوام کے درمیان روابط کو فروغ دینے اور انسانیت کے مشترکہ مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …