چینی صوبہ ینان گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے پاکستان کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
.
چین کی ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز(وائی اے اے ایس) کے بین الاقوامی تعاون ڈویژن کے سربراہ لو یانجی کے مطابق اس سال پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی پیداوار میں اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے مزیدکہا ہے کہ ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل(پی اے آر سی) نے 2014 میں تعاون شروع کیا۔ اب سات سال سے زائد عرصے سے فصل، نقد فصل، پودوں کے تحفظ، بائیو ٹیکنالوجی اور سماجی و اقتصادی ترقی میں قریبی تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …