چینی صوبے سنکیانگ کی کراچی سے 9 ٹن سمندری غذا کی درآمد۔۔۔۔۔
چین کے شمال مغربی صوبہ سنکیانگ نے پاکستان کے شہر کراچی سے کاشغر تک انٹرنیشنل کارگو فلائیٹس کے زریعے سے سمندری غذا درآمد کرنے کا آغاز کیا ہے۔سنکیانگ ائیرپورٹ گروپ کمپنی لمٹیڈ کے مطابق 14نومبر 2019ء کو پہلی کارگو فلائیٹ 52۔9 ٹن سمندری غذا کے ہمراہ کاشغر پہنچی ہے۔ 25۔9ٹن سمندری غذا میں پومفرٹ، ہیئرٹیل فش اور شرمپ پر مشتمل ہے۔اسی طرح کراچی تا کاشغر کارگو شیپمنٹ ہفتے میں ایک بار سفر کرئے گئی۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






