Home Latest News Urdu چینی فرم کی جانب سے سی پیک کے تحت مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار۔
Latest News Urdu - October 11, 2020

چینی فرم کی جانب سے سی پیک کے تحت مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار۔

.

چینی سول انجینئرنگ کارپوریشن (سی سی ای سی) نے روات سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی آئی اے) تک 100 کلومیٹر لمبی مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ کمپنی نے اس منصوبے کو قابل عمل، ماحول دوست اور کم لاگت قرار دیا ہے۔ اسی طرح سی پیک کے تحت سبز ترقی کو فروغ دینے کے لئےمونوریل بجلی سے چلائے جائےگی۔

Comments Off on چینی فرم کی جانب سے سی پیک کے تحت مونوریل سروس کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …