Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کی تصدیق کی ہے، گورنر سندھ۔
Latest News Urdu - December 14, 2020

چینی قونصل جنرل نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کی تصدیق کی ہے، گورنر سندھ۔

Enter Your Summary here.

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لی بیجیان کی کراچی کی بہتری کے لئے کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی قونصل جنرل نے کراچی کی بہتری کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کی تصدیق کی ہے اور پاکستان کے معاشی مرکز کے لئے مشترکہ کوششوں اور منصوبوں میں اضافہ کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کی تصدیق کی ہے، گورنر سندھ۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان