Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ۔
Latest News Urdu - August 25, 2022

چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ۔

.

لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل مسٹر ژاؤ شیرین نے پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (پی ٹی یو ٹی) کا دورہ کیا جو کہ سی پیک کے تحت پنجاب اور چین کے درمیان سماجی و اقتصادی تعاون کا ایک تاریخی منصوبہ ہے۔ صوبائی سیکرٹری برائے صنعت، تجارت، سرمایہ کاری اور ہنر کی ترقی کے محکمے احمد جاوید قاضی پی ٹی یو ٹی کے وائس چانسلر اور دیگر افسران نے یونیورسٹی میں مسٹر ژاؤ کا استقبال کیا۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…