چینی لاجسٹک کمپنی نے پاکستان میں سروسز کا آغاز کر دیا۔
۔
ایک انٹرویو میں سپیڈاف پاکستان کے سربراہ سن چاو نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے ملک بھر میں لاجسٹک سروسز شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کمپنی چین پاکستان سرحد پار لاجسٹکس سروسز، ویئر ہاؤس اور پاکستان میں ڈیلیوری کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، سپیڈاف نے پاکستان میں ای کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کیے ہیں جس میں الیکٹرانک کمیونیکیشن آلات، انٹلجنٹ سیکیورٹی مصنوعات، اور 3سی مصنوعات (کمپیوٹر، کمیونیکیشن، اور صارفین کی ڈیجیٹل مصنوعات) پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …