چینی معاشی استحکام دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدہ دوئم اور سی پیک پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے نیک شگون۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و صنعت عبدالرزاق داؤد نے کووڈ-19 کو کامیابی کے ساتھ شکست دینے اور معاشی نمو کو دوبارہ صحیح راہ پر گامزن کرنے میں چین کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی معاشی استحکام دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدہ-II اور سی پیک پر بخوبی احسن طریقے سے عملدرآمد کی راہ ہموار کرنے کا موجب بنے گا۔ دریں اثنا پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے پاکستان حکومت کے کوششوں کی تعریف کی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






