چینی موٹرسائیکلسٹس کی جانب سےپاکستان کی مقامی کچی آبادیوں کے لئے 10000 ماسکس کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
چین کا کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی مدد میں توسیع پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چین کے ایک موٹرسائیکلسٹ یانگ ژاؤ لونگ کی قیادت میں چینی مسافروں کے ایک گروپ نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے پاکستان میں مقامی کچی آبادیوں کو امدادی سامان فراہم کیا ہے۔ عطیہ کردہ سامان میں امدادی خیمے ، روز مرہ کی ضروریات ، وبائی امراض کی روک تھام کا سامان ، 3000 ڈبل روٹی بیگس اور 10000 ماسکس شامل ہیں۔
پاکستان اور چین نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لینے اور بیلٹ اینڈ روڈ ان…