Home Latest News Urdu چینی میڈیا کا مختلف علاقوں میں سی پیک کے تحت تعمیرو ترقی کا اعتراف۔
Latest News Urdu - November 9, 2020

چینی میڈیا کا مختلف علاقوں میں سی پیک کے تحت تعمیرو ترقی کا اعتراف۔

.

چائینہ ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی) اردو نے پاکستان کی صنعتی ترقی میں سی پیک کے کردار اور سی پیک کی وجہ سے پاک چین تعلقات کے ایک نئے دور کے آغاز کا اعتراف کیا ہے۔ سی آر آئی اردو نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ جامع ہے اور پاکستان کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس نے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری ، صنعتوں کی تعمیر اور توانائی کی قلت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید برآں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سی پیک پاکستان کے شاندار مستقبل کا آغاز کر رہا ہے۔

Comments Off on چینی میڈیا کا مختلف علاقوں میں سی پیک کے تحت تعمیرو ترقی کا اعتراف۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔