چینی میڈیا کی جانب سے سی پیک سیکیورٹی سے متعلق پاکستان کے موثر اقدامات قابلِ ستائش قرار۔
.
چینی میڈیا نے پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحفظ کے لئے کیے گئے حالیہ حفاظتی اقدامات کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ سنہوا نیوز نے پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے پاک فوج کے مکمل سیکیورٹی اقدامات اور بلوچستان میں نیم فوجی دستوں کے یونٹوں کی تعداد کو ایک سے بڑھا کر دوکرنے کے بیان کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔اس ضمن میں ان کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتیں بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




