Home Latest News Urdu چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سی پیک اورگوادر کے خلاف من گھڑت خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سی پیک اورگوادر کے خلاف من گھڑت خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
.
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ بعض میڈیا ادارے سی پیک اور پاک چین تعلقات کو دانستہ طور پر نقصان پہنچانے کے عزائم کے ساتھ من گھڑت خبریں پھیلانے میں مصروفِ عمل ہیں اور انہوں نے اس عزائم کو سختی سے مسترد کر دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ گوادر پورٹ سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے جس کے توسط سے خطے میں ترقی اور لوگوں کو باروزگار بنانے پر خاص توجہ مرکوز ہے۔
Comments Off on چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سی پیک اورگوادر کے خلاف من گھڑت خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …