Home Latest News Urdu چینی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو لکھے گئے ایک خصوصی خط میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
چینی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو لکھے گئے ایک خصوصی خط میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
.
چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو یوم پاکستان کے موقع پر لکھے گئےایک خصوصی خط میں مبارکباد پیش کی ہے۔مزید برآں انہوں نے 81 ویں یوم پاکستان کے موقع پر چین پاکستان تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ہر سطح پر دوستانہ تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Comments Off on چینی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو لکھے گئے ایک خصوصی خط میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …